Breaking

Tuesday, September 3, 2019

September 03, 2019

New Friendship Poetry in Urdu | Latest Urdu Friendship poetry


دل بدل نہ دینا 
سم کی طرح
دوستی لو نہ کرنا بیٹری کی طرح
پیار کم نہ کرنا بیلنس کی طرح
ہمیشہ میری ضرورت محسوس کرنا 
چارجر کی طرح


مانا کے سپنے کا پہلا لفظ
S
لیکن اگر S کو نکال دو تو
تو اپنے رہ جاتے ہیں
اور آپ جیسے اپنے نہ ہو تو
سپنے کوئی معنی نہیں رکھتے


نہ جانے سالوں بعد کیسا سماں ہو گا
ہم سب دوستوں میں کون کہاں ہو گا
پھر اگر ملنا ہو گا تو ملیں گے خوابوں میں
جیسے سوکھے خواب ملتے ہیں کتابوں میں


گناہ کر کے سزا سے ڈرتے ہیں
زہر پی کے دوا سے ڈرتےہیں
دشمنوں کے ستم کا خوف نہیں ہمیں
ہم دوستوں کے خفا ہونے سے ڈرتے ہیں


ان آنکھوں سے سپنے چڑانا نہیں
ہماری دوستی کو کبھی آزمانا نہیں
تمہارے ایک میسج کے بدلے ہم
سو کال کریں گے
پر شرت یہ ہے کہ تم فون اٹھانا نہیں


دوستی درد نہیں خوشیوں کی سوگات ہے 
کسی اپنے کا زندگی پھر کا ساتھ ہے
یہ تو دلوں کے وہ خوبصورت احساس ہیں
جس کے دم سے روشن یہ ساری کائنات ہے


مل جاتی ہے کتنو کو خوشی
مٹ جاتے ہیں کتنو کے غم
میسج اس لیے بھیجتے ہیں ہم 
تا کہ نہ ملنے سے بھی اپنی دوستی نہ ہو کم


منزل ملنے سے دوستی بلائی نہیں جاتی
ہم سفر ملنے سے دوستی مٹائی نہیں جاتی
دوست کی کمی ہر پم رہتی ہے
دوریوں سے دوستی چھپائی نہیں جاتی


ساتھ اگر دو گے تو مسکرائیں گے ضرور 
پیار اگر دل سے کرو گے تو نبھائیں گے ضرور
کتنے بھی کانٹے کیوں نہ ہوں دوستی کی راہوں میں
آواز اگر دل سے دوگے تو آئیں گے ضرور


ایک جیسے دوست سارے نہیں ہوتے
کچھ ہمارے ہو کر بھی ہمارے نہیں ہوتے
آپسے دوستی کرنے کر بعد محسوس ہوا
کون کہتا ہے تارے زمین پر نہیں ہوتے

Friday, August 23, 2019

August 23, 2019

Attitude Poetry in Urdu | Urdu Poetry

اگر آپکوہماری تحریر کردہ شاعری پسند آئی ہو تو آپ اسکو ڈاونلوڈ کر کے اپنے سوشل آکاونٹ میں بھی لگائیں اور اس ویب سائٹ کو زیادہ زیادہ شیئرکریں اور اپنا ای میل لگا کر ہماری ویب سائٹ کی تمام شاعری سب سے پہلے حاصل کریں اور ہمارا فیس بک پیج بھی لائک کریں جس کا لنک نیچے موجود ہے




اس دنیا میں صرف دو چیزوں کی ہی ولییو ہے
ایک زمینوں کی دوسری میرے جیسے کمینوں کی


خون میں وہ ابال آج بھی خاندانی ہے
دنیا ہماری شوق کی نہیں تیور کی دیوانی ہے


دنیا میں صرف دو چیزیں ہی مشہور ہیں 
میرا سٹائل اور میری جی ایف کی سمائل


مجھے نفرت پسند ہے لیکن 
دیکھاوے کا پیار نہیں


زندگی کو اتنا سستا بھی مت بنائو
کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں


میں اپنے دشمنوں کو بولتا نہیں
بس وقت آنے پر دیکھاتا ہوں


دہشت پھیلانی ہو تو شیر کی طرح پھیلاوں
ڈرانا تو کتّے کو بھی جانتے ہیں


وہ درد بھی تکلیف میں آ جاتے ہیں
جو ہم سے مخاطب ہوتےہیں


تیرے لیے ہو گی لاکھوں کی اکڑ تیری
ہمیں تو دو روپے کی بھی نہیں لگتی


نفرت ہی تو کر سکتے ہو
اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو


دم آواز میں نہیں الفاظ میں ہونا چاہیے
اونچا تو ہر کوئی بول سکتا ہے


جو مزہ سین کر کے اگنور کرنے میں ہے
وہ بلوک کرنے میں نہیں


جب تک آپ سے کوئی جلنے والا نہیں ہو
زندگی میں مزہ نہیں آتا


میری کسی سے بنتی نہیں
اس میں میری کوئی غلطی نہیں


ہم فیمس کیا ہوئے ساری دنیا پریشان ہو گئی


تاج محل ہمارے لیے بیکار ہے 
کیونکہ روز بدلتی ہماری ممتاز ہے


میں باتوں سے ذات جان جا تا ہوں
اور حرکتوں سے اوقات


ہمارہ پرسنیلیٹی ہماری اک ادا
تو کیا تیری سہیلی بھی ہم پہ فدا


دشمن اورسگریٹ کو جلانے کو بعد
کچلنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے


عادت نہیں پیٹ پیچھے وار کرنے کی 
دو لفظ کم بولتا ہوں پر سامنے بولتا ہوں


اپنی شخصیت کی کیا مثال دوں یارو
نا جانے کتنے مشہور ہوگئے
مجھے بدنام کرتے کرتے


ہم وہ ہیں جو آنکھوں میں
جھانک کہ سچ جان لیتے ہیں
محبت ہے اس لیے تیرے
جھوٹ کو سچ مان لیتے ہیں


غلام بن کر جیو گے تو 
کتا سمجھ کر لاٹ ماریگی یہ دنیا
نواب بن کر جیو گے تو 
شیر سمجھ کر سلام ٹھوکے گی یہ دنیا

Thursday, August 22, 2019

August 22, 2019

Punjabi Ma Mashoor Misalain | Punjabi Poetry


جنھا دی کھوٹھی دانے
انھا دے کملے وی سیانے


ماڑے دی مر گئی ماں 
تے کوئی نہیں لیندا ناں
تگڑے دا مر گیا کتا
سارا پنڈ نہیں ستّا


حق دوجے دا مار مار کے
بن دے لوک امیر
میں اینوں کہندا چوڑی 
پر دنیا کہندی تقدیر


تیرے مگروں میریے مائے
اس دنیا دے تلکن ویہڑے
جڈ وی ڈگیا، آپے اٹھیا
بسمِ اللہ !دی واج نہ آئی
نہ کیڑی دا آٹا ڈلھیا


جھوٹے ہاسے ہسدے لوکی
بھیت نہ دل دا دسدے لوکی
چنگے وقت دے سنگی ساتھی
برے وقت توں نسدے لوکی

Friday, August 16, 2019

August 16, 2019

New Urdu Love Poetry 2019 | Latest Love Poetry, Mohabbat Poetry


عشق کرنا ہے تو رات کی طرح کرو جسے
چاند بھی قبول ہے اور اس پہ لگا داغ بھی


وہی وحشت، وہی حیرت، وہی تنہائی رقصاں ہے
تیری آنکھیں میرے خوابوں سے کتنی ملتی جلتی ہیں


یہ درد ہے ہمدم اسی ظالم کی نشانی
دے مجھ کو دوا ایسی کہ آرام نہ آئے


ادھورا رہنے سے
مکمل بچھڑنا بہتر ہے


میں تہوار کے بعد کا دن ہوں 
تھکا تھکا سا بجھا بجھا سا


وہ میرے بعد ترس جائے گا محبت کو
اسے یہ کہنا اگر ہو سکے تو مر جائے


میرے نام پہ رکھ کے اپنے بیٹے کا نام
وہ سمجھتی ہے کفارہ ہو گیا ادا بیوافائی کا


ذرا سا جھوٹ ہی لکھ دو کہ تم بن دل نہیں لگتا
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا


وقت قلیل، باتیں طویل
شکوے ہزار مگر جانے دیں


خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں۔۔۔

Thursday, August 15, 2019

August 15, 2019

New Sad Urdu Poetry 2019 | Sad Urdu Shayari 2019 | Urdu Poetry


پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ کیا
صاحب وہ میرا درد تھا!


اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے تھے
تم نے چھوڑکر کوئی احسان نہیں کیا


نیند سے کیا شکوہ کروں! ساگر
قصور تو اس چہرےکا ہے جومجھے سونے نہیں دیتا


میں زمانے میں فقت اسی لیے بدنام ہوں
مجھے لوگوں کی طرح بدلنا نہیں آتا


ہم کو خوشی ملی بھی تو کہاں رکھیں گےہم
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں کسی اور کا غم


بے بسی ہے، اداسی ہے اور درد ہے
سب ہے میرے پاس بس اک تم ہی نہیں ہو


بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پہ
مجھے تباہ کرنے والے میرے بہت عزیز تھے


فخر یہ کہ تم میرے ہو 
فکر یہ کہ ناجانے کب تک


حدود زندگی میں جب کوئی مشکل مقام آیا
نہ غیروں نے توجہ دی نہ کوئی اپنا کام آیا


ٹوٹ جاتا ہے غریبی میں جو رشتہ خاص ہوتا ہے
ہزاروں یار بنتے ہیں جب پیسہ پاس ہوتا ہے!!

اگر یہ شاعری اچھی لگے تو اپنے سوشل اکائونٹ میں بھی شیئر کریں۔