Breaking

Tuesday, September 3, 2019

New Friendship Poetry in Urdu | Latest Urdu Friendship poetry


دل بدل نہ دینا 
سم کی طرح
دوستی لو نہ کرنا بیٹری کی طرح
پیار کم نہ کرنا بیلنس کی طرح
ہمیشہ میری ضرورت محسوس کرنا 
چارجر کی طرح


مانا کے سپنے کا پہلا لفظ
S
لیکن اگر S کو نکال دو تو
تو اپنے رہ جاتے ہیں
اور آپ جیسے اپنے نہ ہو تو
سپنے کوئی معنی نہیں رکھتے


نہ جانے سالوں بعد کیسا سماں ہو گا
ہم سب دوستوں میں کون کہاں ہو گا
پھر اگر ملنا ہو گا تو ملیں گے خوابوں میں
جیسے سوکھے خواب ملتے ہیں کتابوں میں


گناہ کر کے سزا سے ڈرتے ہیں
زہر پی کے دوا سے ڈرتےہیں
دشمنوں کے ستم کا خوف نہیں ہمیں
ہم دوستوں کے خفا ہونے سے ڈرتے ہیں


ان آنکھوں سے سپنے چڑانا نہیں
ہماری دوستی کو کبھی آزمانا نہیں
تمہارے ایک میسج کے بدلے ہم
سو کال کریں گے
پر شرت یہ ہے کہ تم فون اٹھانا نہیں


دوستی درد نہیں خوشیوں کی سوگات ہے 
کسی اپنے کا زندگی پھر کا ساتھ ہے
یہ تو دلوں کے وہ خوبصورت احساس ہیں
جس کے دم سے روشن یہ ساری کائنات ہے


مل جاتی ہے کتنو کو خوشی
مٹ جاتے ہیں کتنو کے غم
میسج اس لیے بھیجتے ہیں ہم 
تا کہ نہ ملنے سے بھی اپنی دوستی نہ ہو کم


منزل ملنے سے دوستی بلائی نہیں جاتی
ہم سفر ملنے سے دوستی مٹائی نہیں جاتی
دوست کی کمی ہر پم رہتی ہے
دوریوں سے دوستی چھپائی نہیں جاتی


ساتھ اگر دو گے تو مسکرائیں گے ضرور 
پیار اگر دل سے کرو گے تو نبھائیں گے ضرور
کتنے بھی کانٹے کیوں نہ ہوں دوستی کی راہوں میں
آواز اگر دل سے دوگے تو آئیں گے ضرور


ایک جیسے دوست سارے نہیں ہوتے
کچھ ہمارے ہو کر بھی ہمارے نہیں ہوتے
آپسے دوستی کرنے کر بعد محسوس ہوا
کون کہتا ہے تارے زمین پر نہیں ہوتے

No comments:

Post a Comment