Breaking

Wednesday, July 17, 2019

Top 10 Most Sad Urdu Poetry That Make You Cry | Sad Urdu Poetry

Sad Urdu Poetry


آسمان پر چھاہ رہی کالی گھٹائیں ہیں
جرم محبت دونوں کا اور ہماری سزائیں ہیں


ویرانی دل، یادِ ماضی، عذاب تنہائی
کریں بھی تو کس کس بات کا ماتم کریں


سانس لینے سے سانس دینے تک 
جتنے لمحے ہیں تمہارے ہیں


میں تجھ سے دور کیسا ہوں تو مجھ سے دور کیسی ہے
یہ تیرا دل سمجھتا ہے یا میرا دل سمجھتا ہے


جب تمہیں اکیلے میں میری یاد آئے گی
آنسوں کی بارش میں تم بھی بھیگ جائوگے


آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آسکتا نہیں
محو حیرت ہوں دنیا کیا ہے کیا ہو جائے گی


سجن نہیں تہ دشمن بن جا
کوئی تہ رشتہ جوڑی رکھ


بس ایک بار ہی دیکھنے گیا تھا اس کو
اب میرا حال لوگ دیکھنے آتے ہیں


مل رہا ہے نہ کھو رہا ہے تو
کتنا دلچسب ہو رہا ہے تو


سزا دینی ہم کو بھی آتی ہو اے بے خبر
مگر تو تکلیف سے گزرے یہ ہم کو گوارا نہیں

No comments:

Post a Comment